انگریزی بولنے کا یہ ڈرامائی مقابلہ ہلکے پھلکے انداز میں ہمارے معاشرے کی ایک انتہائی بڑی خامی کی نشاندھی کرتی ہے . بغیر سوچے سمجھے کسی کی بھی ہاں میں ہاں ملانا اور اپنی ذاتی پسند و ناپسند کی بنیاد پر "واہ . واہ" کرنے کی ہماری روش بعض اوقات انتہائی مضحکہ خیز صورتحال جنم دیتی ہے، جس میں علمی اور عقلی گفتگو کا ماحول قائم نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی ایسے ماحول میں مفید اور نتیجہ خیز مباحثے ہو سکتے ہیں.
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.