Friday, December 23, 2011

ایویں ای


فوجی بوٹوں کی چاپ ..... ....

 آج جی فائیو کے علاقے میں کچھ فوجی ٹرک دیکھ کر، صبح صبح، عجیب 

بے بسی سی محسوس ہوئی.



 کیا پاکستانی فوج نے پھر سے حکومت پہ قبضہ کر لیا؟ ....

 کیا ایک فوجی نظام کے زریعے پھر سے عسکری ناکامیوں کا داغ دھونے

 کی کو شش کی جائیگی؟ 

-----
پھر دل نے کہا ....

کی فرق پیندا اے .... سارے ہی آمر ہیں....سب لٹیریں ......
کچھ خاکی وردی میں ملپوس ... کچھ ریشمی ملبوسات میں ....

کچھ خدام ... کچھ حکام. ....

شریفوں کا ایک خاندان ....چوہدریوں کا ایک نظام 

------

دماغ نے کہا ..... نہ یہ ملک تیرا ... نہ اسکا نظام تیرا ...

تو ٹھرا ہر ماہ تنخواہ لے کر زندگی گزارنے والا ... مفلس ....

---- تمہارے نصیب میں تو بس دھکے کھانا ...

اور "قانون" بھگتنا ہے .... 

..........

اس نظام میں تمھارے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ...

کہ ..تو ... ایک "مسنگ پرسن" ہے ......

ایک گمشدہ شخص ......

........
تمھارے لیے تو یہ

انصاف چوہدری

بھی کچھ نہیں کر سکتا 



0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Your comment is awaiting moderation.

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔