ہر بار بتانے سے ہر بار جتانے سے تحقیر ہوئی ان کی تحقیر ہوئی میری اے کاش میں چپ رہتا چپ چاپ ستم سہتا توقیر تو رہ جاتی تاثیر تو نہ جاتی --------
بہت خوب
ReplyDeleteبہت شکریہ کاشف بھائی۔
Delete