Tuesday, October 09, 2012

تخیل


رات کی اس تاریکی میں جب 
تارے بھی سو جاتے ہیں 
پریاں اڑنا بھول کے 
چپکے 
نیند نگر کو جاتی ہیں 
چین کی اس ساعت میں بھی ہم 
انکی یاد میں روتے ہیں
ہجر میں 
حرف پروتے ہیں 
آنسو پی پی 
سوتے ہیں 
------
آوارہ خیال

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Your comment is awaiting moderation.

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔