جنگ تو خود ہی ایک مسلہ ہے
جنگ مسلوں کا کیسے حل دے گی
نشہ جیت آج دے گی مگر
بھوک اور احتیاج کل دے گی
اس لیے اے شریف انسانو
جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے
آپ اور ہم سبھی کے آنگن میں
شمع جلتی رہے تو بہتر ہے
ساحر لدھیانوی
About Noor Pamiri
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.