ایک لمحہ کسی کی قربت کا مجھ کو ہر غم سے دور کر دیگا وہ ستارہ میرے مقدّر کا زندگی روشنی سے بھر دیگا جس کی آنکھوں میں نور رہتا ہو ظلمت شب کو وہ سحر دیگا
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.