Thursday, January 01, 2015

کچھ بھی نیا نہیں ہے، نئے سال میں سنو!

دیوار پر جو نقش ہے، ہر حال میں سنو 
پھر پھنس رہے ہو کہنہ اسی جال میں سنو 
کچھ بھی نیا نہیں ہے نئے سال میں سنو 

No comments:

Post a Comment

Your comment is awaiting moderation.