آوارہ خیال
Saturday, July 31, 2010
شہر جنوں
شہر جنوں کے لوگ ہیں بھولے
کیا کیا سوچتے رہتے ہیں
چوٹ اگر پڑ جائے ان کو
چھپ چھپ کر سب سہتے ہیں
دل میں درد امڈتا ہے پر
منہ سے کچھ نہیں کہتے ہیں
اشک بہاتے ہیں ھر پل اور
ہر قطرے میں بہتے ہیں
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Your comment is awaiting moderation.